Home » , » Bhoja Airline aircraft crashes in Rawalpindi راولپنڈی: مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 127 افراد سوار

Bhoja Airline aircraft crashes in Rawalpindi راولپنڈی: مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 127 افراد سوار

Written By Ali Awan on Friday, 20 April 2012 | 08:04


Bhoja Airline aircraft crashes in Rawalpindi  راولپنڈی: مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 127 افراد سوار 

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ہوائی اڈے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ہمارے نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ راولپنڈی کے علاقے لوئی بھیر کے قریب یہ طیارہ خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔
جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو رہی تھی۔ اس طیارے پر ایک سو ستائیس افراد سوار تھے۔
اطلاعات کے مطابق نجی کمپنی بھوجا ایئر لائن کا طیارہ کراچی سے اسلام آباد آ رہا تھا اور لینڈنگ کے وقت گر کر تباہ ہوا ہے۔
بھوجا ایئر لائن نے اپنے آپریشن دوبارہ اس سال شروع کیے تھے۔ اور کراچی سے اسلام آباد اس ایئر لائن کی پہلی پرواز تھی۔
دوسری جانب اسلام آباد کے ہسپتال پمز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
لوئی بھیر میں موجود ہماری نامہ نگار تابندہ کوکب نے بتایا کہ لوئی بھیر سے سات کلومیٹر اندر یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔تاہم ابھی یہ نہیں معلوم کہ یہ طیارہ آبادی پر گرا ہے یا نہیں۔
فوج کی بڑی نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے اور کسی کو اندر نہیں جانے دے رہے۔
Bhoja Airline aircraft, a Boeing 737, crashed within the Hussainabad area in Rawalpindi on Friday evening. The area where the crash has taken place is nearby the Chaklala airport.
Sources have confirmed that the aircraft has crashed onto a residential plot. According to Aviation department, Flight number B4213 was carrying 127 passengers and was travelling from Karachi to Islamabad.
Sources have confirmed that the aircraft crashed because of bad weather conditions. Sources have further added that rescue teams have started moving towards the affected area where heavy rain and darkness is creating problems for the rescue teams.
Nearby residents have also gathered to help with the rescue work along with various volunteers.
The Army has also been called upon for rescue operations by the authorities.
Rehman Malik has ordered an urgent inquiry into the plane crash.
It should be noted that Bhoja Airline had started its flight operation to Islamabad from April 20.


0 comments:

Post a Comment