Home » » Abdul Mubeen suicide in Abbottabad - Grave hoisting and postpartum will be today

Abdul Mubeen suicide in Abbottabad - Grave hoisting and postpartum will be today

Written By Ali Awan on Thursday, 31 May 2012 | 02:19

Abdul Mubeen suicide in Abbottabad - Grave hoisting and postpartum will be today

عبد المبین کی قبر کشائی اور پوسٹمارٹم کےلئے درخواست جمع کروا دی گئی 

ایبٹ آباد ۔۔۔پاکستان انٹر نیشنل پبلک سکول اینڈ کالج کے ساتویں جماعت کے طالب علم عبد المبین کے ورثائ نے قبر کشائی اور پوسٹمارٹم کروانے کے لئے درخواست ایڈیشنل سیشن جج 7 کی عدالت میں جمع کروا دی ، عدالت کی طرف سے بورڈ مقرر کئے جانے کے بعد متوقع طور پر جمعہ کے روز ننھے مبین کی قبر کشائی کی جائے گی جس کے بعد موقع پر ڈاکٹر ، مجسٹریٹ ، ورثائ اور پولیس کی موجودگی میں عبد المبین کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا ۔

0 comments:

Post a Comment