Azam Swati starts visiting his constituency after 9 yearsبٹل ( www.PakistanOnline4u.blogspot.com) اعظم خان سواتی کو کونش ویلی کے عوام کی یاد آگئی نو سالوں میں مرے ہوئے لوگوں کی دعائے مغفرت کیلئے اعظم خان سواتی گھر گھر جا رہے ہیں جمعیت العلماء اسلام میں رہتے ہوئے نو سال کے دوران اعظم خان سواتی نے اپنے حلقہ کی شکل تک نہیں دیکھی دوران اقتدار اپنے بہت ہی خاص لوگوں سے ملنے سے بھی گریزاں رہے جمعیت علماء اسلام سے نکالے جانے کے بعد اعظم خان سواتی کو اپنے حلقے کے مرے ہوئے لوگوں کی یاد آگئی اور جگہ جگہ گھروں میں جا کر دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
Home »
About Hazara
» Azam Swati starts visiting his constituency after 9 years
0 comments:
Post a Comment