Home » » Provincial Government should be announce Abaseen Division ASAP

Provincial Government should be announce Abaseen Division ASAP

Written By Ali Awan on Saturday, 5 May 2012 | 15:43

صوبائی حکومت سے اباسین ڈویژن کے جلد نوٹیفکیشن کا مطالبہ 
Provincial Government should be announce Abaseen Division ASAP
بٹگرام (www.Myhazara.tk
ضلع بٹگرام کے عوام نے صوبائی حکومت سے اباسین ڈویژن کے جلد نوٹیفکیشن کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق تحریک اباسین ڈویژن کے ایک ترجمان نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اباسین ڈویژن کے حوالے سے اپنے وعدے کو پورا کر کے جلد از جلد ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر کے ضلع بٹگرام' کوہستان' تورغر اور اپر مانسہرہ کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی ختم کر کے حالات کی نزاکت کو مدنظر رکھ کر اپنا وعدہ پورا کر کے ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر اور ڈویژن کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کریں

0 comments:

Post a Comment