Home » » Abdul Mubeen Suicide Case - Protest by relitives

Abdul Mubeen Suicide Case - Protest by relitives

Written By Ali Awan on Sunday, 3 June 2012 | 02:49

Abdul Mubeen Suicide Case - Protest by relitives

ایبٹ آباد ننھے مبین کی پو سٹمارٹم کیلئے قبر کشائی جاری والدین کو نئے سرے سے صدمہ لگ گیا۔
ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ اپر ملک پورہ میں چودہ سالہ ساتویں جماعت کا طالب علم عبد المبین نے سکول ٹیچر کے مبینہ تشددسے دلبر داشتہ ہوکر خو دکشی کر لی، جس کے بعد سکول انتظامیہ کیخلاف تھانی سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا،جس کے بعد اس کی تحقیقات کے سلسلہ میں ایڈیشنل جج کی ہدایت پر معصوم مبین کی قبر کشائی کا حکم دیا گیا، قبر کشائی کے موقع پر بڑی تعداد میں اہلیان علاقہ ،معصوم کے والدین رشتے داروں کی بڑی تعداد مو جود تھی،عبدالمبین کی قبر کشائی کے بعد پو سٹمار ٹم کیا جائے گا تاکہ پتہ چلا یا جاسکے کے خو دکشی کے اصل محر کات کیا تھے، دوسری جانب اہلیان علاقہ نے سکول ٹیچر سہراب جدون کیخلاد شدید احتجاج کرتے ہوئے سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

0 comments:

Post a Comment