Clarification VIDEO of " Hazrat MOULANA TARIQ JAMEEL sahab" about Face Book Pages
آج کل فیس بک پر مولانا طارق جمیل صاحب اور جنید جمشید کے نام کے جعلی پیجز پر ویڈیوز شئیر کی جا رہی کے ھم تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے کیونکہ ہمارے تبلیغی اکابرین کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور نا ہی فیس بک پر کسی کا پیج ھے-
اس خبر کی تردید کرنا اس لیے ضروری کیونکہ سیاستدان کبھی کسی کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں کبھی منافق لہذا تبلیغ والوں نے کسی کی بھی حمایت کا اعلان نہیں کیا- میں ایک ویڈیو شئیر کر رہا ہو جس میں مولانا طارق جمیل صاحب نے خود بتا دیا ہے فیس بک کے پیجز کے بارے میں جزاک اللہ

0 comments:
Post a Comment