Home » , , » Karachi Elections 2013 Results - MQM's Raus Siddiqi wins elections from PS-114

Karachi Elections 2013 Results - MQM's Raus Siddiqi wins elections from PS-114

Written By Ali Awan on Saturday, 11 May 2013 | 14:20


  حلقہ پی ایس 114میں متحدہ قومی موومنٹ کے رئوف صدیقی غیر حتمی نتائج  کے مطابق کامیاب
کراچی(آن لائن) کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 109میں متحدہ قومی موومنٹ کے رئوف صدیقی غیر حتمی نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے، جبکہ دوسر ے نمبر پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عرفان اللہ مروت رہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس114کے متحدہ قومی موومنٹ کے رئوف صدیقی 34ہزار210ووٹ لے کر پہلے نمبرپر رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عرفان اللہ مروت 15ہزار 200ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرر ہے۔

0 comments:

Post a Comment