حلقہ پی ایس 109میں پیپلزپارٹی کی ثانیہ بلوچ کامیاب قرار
کراچی(آن لائن) کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 109میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ثانیہ بلوچ کامیاب قرار پائیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے اطہر الاسلام دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس109میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ثانیہ بلوچ 41ہزار610ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ ان کے مد مقابل متحدہ قومی موومنٹ کے اطہر الاسلام 610ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
0 comments:
Post a Comment