Home » , » Karachi Elections Results 2013 - PML-N candidate Hamayun Khan wins elections from PS-89

Karachi Elections Results 2013 - PML-N candidate Hamayun Khan wins elections from PS-89

Written By Ali Awan on Saturday, 11 May 2013 | 14:17


حلقہ پی ایس89میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہمایو محمد خان کامیاب 

کراچی(آن لائن) کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس89میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہمایو محمد خان کامیاب جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دلاور شاہ دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس89کے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ہمایو محمد خان 18ہزار700ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دلاور شاہ 15ہزار 800ووٹ لے سکے۔#

0 comments:

Post a Comment