Home » , » Larkana - Faryal Talpur wins elections from NA-207, Presiden Zardari sister

Larkana - Faryal Talpur wins elections from NA-207, Presiden Zardari sister

Written By Ali Awan on Saturday, 11 May 2013 | 14:01


 حلقہ این اے 207
سے  فریال ٹالپور کامیاب،غیر حتمی نتائج 
لاڑکانہ(آن لائن) لاڑکانہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207سے صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال ٹالپور کامیاب ہوگئی ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال ٹالپور 78ہزار 355ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی ہیں۔#

0 comments:

Post a comment