حلقہ پی ایس 11میں مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کامیاب قرار
شکارپور(ـآن لائن) غیر حتمی نتائج کے مطابق شکارپور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11میں مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کامیاب قرار پائے جبکہ دوسرے نمبرپر پاکستان پیپلزپارٹی کے آغاز تیمور رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment