Home » , » Dubai - Honest Pakistani Taxi Driver, return 123000 Saudi Rials and Jewelry to owner

Dubai - Honest Pakistani Taxi Driver, return 123000 Saudi Rials and Jewelry to owner

Written By Ali Awan on Monday, 3 June 2013 | 12:18

Dubai - Honest Pakistani Taxi Driver, return 123000 Saudi Rials and Jewelry to owner

دبئی۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دبئی۔ایماندار پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایک لاکھ تئیس ہزار سعودی ریال اور لاکھوں درہم کی قیمتی جیولری جو اس کی گاڑی میں رہ گئی مالک کو واپس کر دی، وزیرستان ایجنسی سے تعلق رکھنے والا عمر دو سال سے دبئی میں ٹیکسی چلا رہے ہیں ایک مسافر جو اپنی یہ تمام قیمتی چیزیں اس کی گاڑی میں بھول گیا عمر خان نے فوری طور پر پولیس اسٹیشن میں جمع کروا دی جس پر دبئی پولیس نے اسے تعریفی سند سے نوازا ، اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفارتخانے میں بھی اس کو مدعو کیا گیا جہاں اسے مختلف پاکستانی تنظیموں نے انعام کے طور پر سترہ ہزار درہم دئے ، عمر خان نے بیرون ملک اور خصوصی طور پر متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئے

0 comments:

Post a Comment