Veena Malik's Tamil film will be released next month
لاہور: اداکار ہ وینا ملک کی تامل زبان میں بننے والی فلم اگلے ماہ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔
ایک رپورٹ کے مطابق وینا ملک پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جنکی بھارتی اردو فلموں کے علاوہ تامل زبان میں بھی فلم نمائش ہونے جارہی ہے ۔ وینا ملک نے تامل زبان میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور یہ فلم اگلے ماہ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔
0 comments:
Post a Comment