گوجرانوالہ ۔۔ لوڈ شیڈنگ کا کمال ، 25 سالہ دولہا 50 سال کا بن گیا
ڈگمگاتے قدموں اور خضاب لگی مو نچھوں کو دیکھ کر دلہن نے دولہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا - لڑکی کی ماں کا کہنا ہے کہ سارا قصور کیا دھرا لوڈ شیڈنگ کا ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وہ لڑکے کی عمر کا ٹھیک سے اندازہ نہیں کر سکی - -
بارات تو واپس چلی گئی لیکن دولہا ساس کی ٹانگیں پکڑ کر بیٹھ گیا -
0 comments:
Post a Comment