اسلام آباد کو یرغمال بنانے والے سکندر کو زندہ گرفتار کر لیا گیا
پانچ گھنٹے سے اسلام آباد کو یرغمال بنانے والے شخص سکندر کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ، پیپلز پارٹی کے رہنما زمرد خان نے مذاکرات کے بہانے اسے دبوچنے کی کوشش کی جس کے بعد اس نے پیچھے ہٹ کر فائرنگ کرنے کی کوشش کی لیکن اس دوران پولیس کی جانب سے فائرنگ کرنے پر اس نے ہتھیار ڈال لئے —
0 comments:
Post a Comment